وزیراعلیٰ سندھ پر پوری کتاب لکھی جاسکتی ہے، خرم شیر زمان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان کاکہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ پر پوری کتاب لکھی جاسکتی ہے،کرپشن پر پورے چیپٹر چھپ سکتے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ کے لوگ وزیراعظم کی طرف دیکھ رہے ہیں، وزیراعظم کو بھی سب سے زیادہ فکر سندھ کے لوگوں کی ہے۔خرم شیر زمان نے کہا کہ تھرپارکر میں بچے بھوک سے اور لاڑکانہ میں لوگ ایڈز سے مر رہے ہیں، گندم کی بوریاں چوہے کھا جاتے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ ہم اس پر پارلیمانی سیاست جاری رکھیں گے،ہم اجلاس کے لیے ریکوزیشن جمع کرائیں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر