حافظ آباد: طلبا کے سامنے ٹیچر کو گرفتار اور تذلیل کرنیوالے پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حافظ آباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنے پر 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔حافظ آباد میں اسکول اوقات میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنے کے معاملے پر ضلع بھر کی اساتذہ تنظیموں نے تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔جھنگ: کم سن طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا استاد گرفتار ذرائع کے مطابق حافظ آباد کے گورنمنٹ اسکول کے ایک استاد کے خلاف اس کی پھوپھی نے کرپشن کا مقدمہ درج کروایا تھا جس پر پولیس اور اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے اسکول اوقات میں دھاوا بول کر استاد کو طلبا کے سامنے دھکے دیتے ہوئے گرفتار کیا اور بھرے بازار میں تذلیل کی۔واقعے کے خلاف ضلع بھر کی اساتذہ تنظیموں نے آج سے تمام سرکاری اسکولوں میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ پولیس اور اینٹی کرپشن کے ملازمین کے خلاف جب تک مقدمہ درج نہیں کیا جاتا جب تک احتجاج جاری رہے گا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر