سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے ارکان میں جھڑپ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے ارکان میں جھڑپ ہوگئی۔قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں دونوں پارٹی کے اراکن نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ اگر ن لیگ والے پیسہ واپس لے آئیں تو ملک کی یہ حالت نہ ہوتی، اگر چوری کا پیسہ واپس آجائے تو ٹیکس نہیں لگانا پڑتا۔پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے سوال کیا کہ کون سی چوری؟ کون سا پیسہ؟سینیٹر سعدیہ عباسی نے پاکستان تحریک انصاف کے شہزاد وسیم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ چور ہیں۔ تم سے بڑا چور کون ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر