شاہ زیب کیس، ملزم شاہ رخ جتوئی جیل میں قید کاٹنے کی بجائے کہاں پر شاہانہ زندگی گزار رہاہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (نیشنل ٹائمز)شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کے متعلق انتہائی حیران کن انکشاف ہواہے ، وہ جیل میں قید کاٹنے کی بجائے نجی ہسپتال میں شاہانہ زندگی گزار رہاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ ر خ جتوئی سینٹرل جیل کی بجائے کراچی کے علاقے گزری میں واقع قمر الاسلام نامی نجی ہسپتال کی بالائی منزل پر شاہانہ زندگی گزار رہاہے ، نجی ہسپتال کو شاہ ر خ جتوئی کے اہل خانہ نے کرائے پر لے رکھاہے ، شاہ ر خ جتوئی کو محکمہ داخلہ سندھ کے حکم پر جیل سے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ، شاہ رخ جتوئی کی جیل سے نجی ہسپتال منتقلی کے پیچھے سندھ کی بااثر شخصیت کا مبینہ ہاتھ ہے ۔یاد رہے کہ شاہ رخ جتوئی نے دسمبر 2012 میں شاہ زیب کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر