طیارے میں خرابی، اسلام آباد سے سعودیہ جانیوالی پرواز حادثے سے بچ گئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بچ گئی۔ذرائع کے مطابق نجی ائیر لائن کی پرواز میں ٹیک آف کرتے ہی فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے بعد طیارے کے کپتان نے ائیر ٹریفک کنٹرولر سے دوبار لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ کپتان کی درخواست پر ائیر ٹریفک کنٹرولر نے کپتان کو فوری طور پر ٹیکنیکل لینڈنگ کی اجازت دی جس پر کپتان نے انتہائی مہارت سے طیارے کو لینڈ کروایا۔ذرائع کے مطابق طیارے کی مرمت کاکام شروع کردیا گیا ہے اور پرواز دوپہر میں روانہ ہوجائےگی۔ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہےکہ طیارے کے مسافر لاؤنج میں موجود ہیں اور ان کا پوری طرح سے خیال رکھا جارہا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر