لاہور نہ ہی کراچی، جانتے ہیں پاکستان کے کس شہر کو سب سے آلودہ ترین شہر قرار دیدیا گیا؟جان کر یقین کرنا مشکل

اسلام آباد: (نیشنل ٹائمز) ایئر کوالٹی انڈیکس کی جاری کردہ فہرست میں پنجاب کا شہر بہاولپور پہلے نمبر پر رہا جہاں پر سب سے زیادہ 360 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق رائیونڈ میں 332 اور لاہور میں 326 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔سندھ کا شہر میرپورخاص ملک بھر میں ایئر کوالٹی انڈیکس میں چوتھے نمبر پر ہے جہاں پر 199 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔فیصل آباد میں ایئر کوالٹی انڈیکس 189ریکارڈ کیا گیا جبکہ راولپنڈی میں 173 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی جاری کردہ فہرست میں کراچی ساتویں نمبر پر رہاجہاں 165 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔محکمہ کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس صفر سے 50 تک بہترین ہوتا ہے، 50 سے 100 معتدل، 100 سے 150 حساس افراد کے لیے غیر صحت مند، 150 سے 200 مضرِ صحت، 200 سے 300 انتہائی مضرِ صحت اور 300 سے 500 خطرناک ہوتا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر