جی بی، کے پی، بلوچستان میں بارش اور برف باری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی بارشوں اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں بارش اور برف باری کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔کوئٹہ میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے ٹھنڈ کی شدت بڑھ گئی۔ زیارت، چمن، پشین میں بھی بارش ہوئی۔علاوہ ازیں چلاس، بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ اور غذر میں بھی برف باری ہوئی ہے۔جی بی، کے پی، بلوچستان میں بارش اور برف باریآج اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری، مری صفر، لاہور 5، کراچی 13، کوئٹہ منفی ایک اور پشاور میں کم از کم درجہ حرارت 3 سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر