اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)10 جولائی کو ذی الحج کا چاند نظر آئے گا اور 35 منٹ تک افق پر نظر آئے گا، سعودی عرب میں 11 جولائی اتوار کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی جبکہ 20 جولائی 2021 بروز منگل عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔
10 جولائی کو ذی الحج کا چاند نظرآنے کاامکان



