نہ کوئی خلائی مخلوق ہے اور نہ ہی کوئی یو ایف او، امریکی انٹیلیجنس

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز ) امریکی انٹیلیجنس اہلکاروں کو فی الحال کوئی خلائی مخلوق یا کسی خلائی مخلوق کا کوئی خلائی جہاز نہیں ملا۔ یہ انکشاف انٹیلیجنس کی ایک رپورٹ پر کیا گیا ہے، جو اسی ماہ امریکی کانگریس میں پیش کی جائے گی۔ اخبار نیو یارک ٹائمز نے البتہ اس بارے میں ایک رپورٹ شائع کی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ برسوں میں ایسے تمام واقعات جن میں کسی خلائی جہاز کو رپورٹ کیا گیا تھا، جس سے نہ رابطہ ہو سکا اور نہ ہی اس کی شناخت اور ساخت کا کوئی علم تھا، وہ بظاہر کسی خلائی مخلوق کا نہیں تھا۔ اس رپورٹ کا کئی حلقوں میں بے تابی سے انتظار کیا جا رہا تھا کیونکہ سازشی نظریات کے حامی کئی افراد اور حلقے یہ کہتے آئے ہیں کہ زمین کے علاوہ بھی کائنات میں کہیں اور زندگی ہے اور اس کے شواہد پر پردہ ڈالا جاتا رہا ہے۔



  تازہ ترین   
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر