کراچی (نیشنل ٹائمز) ٹی وی فلم کی مشہور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا پر عورت کی مضبوطی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصویرں میں ہرے اور گندمی رنگ کے مغربی طرز کا لباس پہنے دیکھاجاسکتا ہے۔مایا علی نے کیپشن میں لکھا کہ اس عورت سے مضبوط کوئی اور نہیں جس نے خود کو دوبارہ سنبھالا ہو۔
عورت سے مضبوط کوئی نہیں ہے، مایا علی
