لان ژو (شِنہوا)چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو میں جمعہ کے روز ٹرین کے ایک حادثے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔چا ئنہ ریلوے لان ژو بیورو گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق ، یہ حادثہ جمعہ کی صبح تقریباً 5 بجکر25 منٹ کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرین نے لان ژو -سنکیانگ ریلوے کے جن چھانگ سیکشن پر کام کرنے والے مزدوروں کو کچل دیا۔امدادی کام جاری ہے۔
چین ، گانسو میں ٹرین حادثے کے باعث 9 افراد ہلاک



