پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قراردادپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

اہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 جنوری2021ء) مسلم لیگ(ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قراردادپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔
مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قراراد کے متن میں کہا گیاہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے عام آدمی پر مزید بوجھ بڑھے گا،مہنگائی نے غریب کی زندگی پہلے ہی مشکل کردی ہے، پندرہ دن بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی ساتھ ظلم ہے۔ مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل
ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
ناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب
افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ
ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا
یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر