ٹرمپ کی پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کا ہتھکنڈا نہیں، ایک قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، جواد ظریف

تہران(نیشنل ٹائمز) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی پابندیوں کو اٹھانا ایک قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے ، نہ کہ مذاکرات کا ہتکھنڈا۔یہ بات محمد جواد ظریف نے پیر کے روز اپنے ٹویٹر اکانٹ پر امریکی وزیر خارجہ آنتونی بلیکن کو مخاطب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کا ہتکھنڈا نہیں بلکہ ایک قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ظریف نے کہا کہ پابندیوں کو آلہ کے طور پر استعمال کرنا ٹرمپ کے لیے کارگر ثابت نہیں ہوئی تھیں اور آپ کیلیے بھی گارگر ثابت نہیں ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ بیرون ملک میں امریکی غنڈہ گردی کے باعث یرغمال بنائے گئے اربوں ڈالر ایرانی پیسوں کو رہا کریں۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ “ٹرمپ کی میراث ختم ہوگئی ہے۔”صدر بائیڈن ،اس میراث کو چھوڑو۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر