نئی دہلی (شِنہوا)بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں پٹنہ ریلوے اسٹیشن نوول کروناوائرس ٹیسٹ کیلئے تیار ہفتہ کو وفاقی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے بتایا کہ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نوول کرونا وائرس کے 2 لاکھ 57ہزار 299نئے کیسز رجسٹرڈ ہونے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 2کروڑ62لاکھ 89ہزار290تک پہنچ گئی ہے ۔
بھارت کی مشرقی ریاست میں ریلوے اسٹیشن پر نوول کروناوائرس کے ٹیسٹ کا انعقاد



