کوویڈ-19 ویکسینز کا ڈیٹا تجزیہ کے لیے بھجنے پر عالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین کی ستائش

عالمی ادارہ صحت کے ایک اعلیٰ ماہر نے کوویڈ-19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے اپنی ویکسینز کا ڈیٹا جمع کروانے پر چین کی تعریف کی ہے۔ذیلی سرخیاں اور ساؤنڈ بائیٹس:عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کوویڈ-19 ویکسینز کے ہنگامی استعمال کی فہرست سازی کے لیے چین کی جانب سے ڈیٹا بھجوائے جانے کے عمل کو سراہا گیا ہے۔اِس وقت عالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین کی تیار کردہ دو ویکسینز کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔ساؤنڈ بائیٹ 1 (انگریزی): کیتھرین اوبرائن، ڈائریکٹر، شعبہ حفاظتی ٹیکہ جات، ویکسینز اور حیاتیاتی ادویات، ڈبلیو ایچ او”لہذا ہم تجزیہ کے لیے اپنی مصنوعات ڈبلیو ایچ او کو بھجوانے پر واقعی چین کے بہت مشکور ہیں۔ چین کی جانب سے بھجوائی گئی دو مصنوعات سائنوفارم اور سائنوویک، کا تجزیہ کیا جا رہا ہے”۔توقع ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے دونوں ویکسینز تجزیہ کے نتائج مارچ میں جاری کر دیے جائیں گے۔چین کی کوشش ہے کہ اُس کی تیار کردہ ویکسینز سے پُوری دنیا استفادہ کرے۔ساؤنڈ بائیٹ 2 (انگریزی): سیتھ بارکلے، گاوِی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، دِی ویکسین الائنس ہمیں معلوم ہے کہ چین کی تیار کردہ کئی ویکسینز پیشگی اہلیت کے لیے ڈبلیو ایچ او کو بھجوائی گئی ہیں، جو اس عمل کا ایک اہم حصہ ہے، اور ہماری اِس حوالے سے ان سے بات چیت کا عمل جاری ہے۔”



  تازہ ترین   
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر