اپنی پہلی فلم تک مجھے معلوم نہیں تھا پاسپورٹ کیا ہوتا ہے، کنگنا رناوت

ممبئی (نیشنل ٹائمز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ اپنے فلمی کیریئر کے آغاز پر انھیں یہ معلوم نہیں تھا کہ پاسپورٹ کیا ہوتا ہے۔ یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب انھیں ان کی پہلی فلم گینگسٹر کی شوٹنگ کے لیے جنوبی کوریا کا سفر کرنے کے لیے پاسپورٹ بنوانے کو کہا گیا۔ کنگنا نے بتایا کہ ان دنوں ان کی والد سے ناراضگی کی وجہ سے بات چیت بند تھی اور پاسپورٹ بنوانے کے لیے والد کی مدد کی ضرورت تھی۔فلم گینگسٹر کی پندرہویں سالگرہ پر ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ اس سے قبل انھوں نے پاسپورٹ کا لفظ ہی نہیں سنا تھا۔ جب فلم کی شوٹنگ کے لیے کوریا جانے کے لیے پروڈکشن بوائے میرا پاس میرے کرائے کے فلیٹ پر آیا اور کہا کہ ہمیں آپکا پاسپورٹ چاہیے تو میں نے بے اختیار اس سے پوچھا یہ کیا ہوتا ہے؟ اس صورتحال پر فلم کے ڈائریکٹر انوراگ باسو نے مجھے کہا کہ اگر پاسپورٹ نہیں ہوگا تو میں اس فلم میں کام سے رہ جائوں گی۔ جس کے بعد میں نے اپنے والد سے درخواست کی کہ میرے پاسپورٹ بنوانے کے پروسیس کا آغاز کریں۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر