سندھ کے 4901 غیر فعال سرکاری اسکول ختم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) صوبائی محکمۂ اسکول ایجوکیشن نے سندھ کے 4 ہزار 901 غیر فعال سرکاری اسکولوں کو ختم کردیا ہے جس کا سیکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ختم شدہ اسکولوں میں کراچی کے 61 اسکول بھی شامل ہیں۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مجاز اتھارٹی کی منظوری کے ساتھ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، چیف مانیٹرنگ آفیسرز اور ریفارم سپورٹ یونٹ کے کوآرڈینیٹرز کے ذریعے مشترکہ طور پر کیے گئے علاقوں کی جانچ کے پیشِ نظر 4 ہزار 901 غیر فعال اسکول جو زمین پر موجود ہی نہیں ہیں (یعنی جن اسکولوں کی عمارت نہیں ہے، انرولمنٹ نہیں ہے اور کوئی استاد بھی نہیں ہے) انہیں فوری طور پر ڈی نوٹیفائیڈ/ ختم کر دیا گیا ہے۔

 



  تازہ ترین   
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر