عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریو ں کا ٹاسک سونپ دیا

لاہو (نیشنل ٹائمز) ر: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں سونپ دیں۔\\کے پی اور پنجاب کے بلدیاتی الیکشن: وزیراعظم نے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کردیذرائع کےمطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کےحوالے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وزرا کو مختلف ڈویژن میں ذمہ داریاں تفویض کی ہیں جس کے تحت وزیر بلدیات میاں محمودالرشید لاہور اور گوجرانوالہ جب کہ وزیر قانون راجہ بشارت راولپنڈی ڈویژن کےامور دیکھیں گے۔\اس کے علاوہ مخدوم ہاشم جواں بخت بہاولپور ڈویژن، وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک ڈی جی خان ڈویژن کے معاملات دیکھیں گے۔\سبطین خان کو سرگودھا ڈویژن، صوبائی وزیر خیال کاستروکو فیصل آباد ڈویژن کی ذمہ داری سونپی گئی ہیں جب کہ اس دوران وزرا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پارٹی کو متحرک کریں گے۔\وزرا انتخابی تیاریوں اور سرگرمیوں کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کریں گے۔

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر