مری میں برف پر سیاحوں کی تفریح جاری

سلام آباد (نیشنل ٹائمز)مری میں برف پر سیاحوں کی تفریح جاری ہے، لوگوں نے برف کے ڈھیر پر سالگرہ بھی منائی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور میں بہتا پانی جم گیا ہے جبکہ قلات سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے بھی سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، سڑکوں اور گلیوں میں جمع پانی جم گیا ہے۔اسلام آباد میں دن کے اوقات میں دھوپ کے باوجود سردی کی شدت برقرار رہی۔ پشاور میں بھی سردی بڑھ گئی ہے جبکہ کراچی میں سرد ہواؤں کے باعث موسم اب بھی ٹھنڈا ہے۔اگلے چوبیس گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت لیہہ میں منفی 16 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ استور میں منفی 11، اسکردو میں منفی 10، گلگت، قلات اور ہنزہ میں منفی 8، کوئٹہ میں منفی 7، مالم جبہ منفی 6، دیر میں منفی 5، مری میں منفی 3، چترال میں منفی 2، اسلام آباد میں منفی 1، پشاور میں صفر، لاہور میں 4 اور کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر