اگر آلو پیاز، ٹماٹر انڈیا سے لینا شروع کریں تو مہنگائی آدھی ہو جائے گی،فواد چودھری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر ہم آلو پیاز،ٹماٹر انڈیا سے لینا شروع کریں تو ملک میں مہنگائی آدھی ہو جائے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ہمارا سرمایہ ہے، طلبہ تنظیموں کا حمایتی ہوں لیکن تشدد کے خلاف ہوں۔ پاکستان کے سیاسی مستقبل کیلئے طلبہ تنظیموں کا ہونا ضروری ہے۔فواد چودھری نے کہا کہ کراچی کے بعد خیبرپختونخوا کو بھی اسلحہ سے پاک کیا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ کشمیر ہمارے دلوں کے قریب ہیں جس کے لیے ہم نے 4 جنگیں لڑی ہیں، سائبر سیکیورٹی بھی ایک بہت اہم مسئلہ ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ خواتین کو خود کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر