مولا بخش چانڈیو نے ‘شیخ رشید زندہ باد’ کا نعرہ کیوں لگایا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے دورانِ پروگرام شیخ رشید زندہ باد کا نعرہ لگادیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ انہیں شیخ رشید اس لیے اچھے لگتے ہیں کیونکہ وہ مذاق مذاق میں سچ بتادیتے ہیں کہ ابھی اداروں کا ہاتھ ان پر قائم ہے ۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 18 سے 20 ایم این اے اب تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے کو تیار نہیں، ان ہی ارکان نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر منتخب کروایا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر