بینظیر بھٹو کی شہادت پاکستان ہی نہیں دنیا کی تاریخ کا ایک سانحہ ہے ‘ شہباز شریف

لاہور (نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر شہبازشریف نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 14 ویں برسی پر سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، بختاور، آصفہ اور دیگر تمام وابستگان، پارٹی رہنمائوں اور کارکنان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتیہوئے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم، جمہوریت کی ایک دلیر آواز اور ایک بہادرو مقبول عوامی قائد تھیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت پاکستان ہی نہیں دنیا کی تاریخ کا ایک سانحہ ہے جس کے پراسرار عوامل پر اب تک پردہپڑا ہوا ہے۔ ہم محترمہ بے نظیر بھٹو کی ملک وقوم اور جمہوریت کے لئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین ووابستگان کو صبرجمیل دے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر