ملک میں معیشت کے بہت مسائل ہیں موجودہ حکمران ان کو سنبھالیں۔ جہانگیر ترین

سلام آباد (نیشنل ٹائمز) ملک میں معیشت کے بہت مسائل ہیں موجودہ حکمران ان کو سنبھالیں۔ ملک مسائل میں گھرا ہوا ہے دعا ہے کہ ان سے نکل جائے، عوام جتنی تکلیف میں آج ہے اس سے پہلے کبھی نہیں تھی۔تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ملک میں معیشت کے بہت سے مسائل ہیں، موجودہ حکمران ان کو سنبھالیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق چنیوٹ میں نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین نے کہا کہ عوام آج جتنی تکلیف میں ہے پہلے نہیں تھی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہیے، عوام کو مزید ذلیل ہونے سے بچائیں، ملک میں معیشت کے بہت مسائل ہیں موجودہ حکمران ان کو سنبھالیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک مسائل میں گھرا ہوا ہے دعا ہے کہ ان سے نکل جائے۔جہانگیر ترین سے وزیر اعظم عمران خان سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا مجھ سے بہتر جانتا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر