راولپنڈی میں ہوائی فائرنگ سے یوسی چیئرمین جاں بحق

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) پیرودھائی میں ہوائی فائرنگ سے یونین کونسل کا چیئرمین جاں بحق ہوگیا۔پولیس کےمطابق پیرودھائی کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی اتفاقیہ طور پر یونین کونسل 9 کے وائس چیئرمین نعیم کو لگی جسے زخمی حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق یوسی چیئرمین علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہناہے کہ ہوائی فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر