جے یو آئی کی کامیابی سےPDM مضبوط ہوئی ہے، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ کےپی میں جمعیت علمائےاسلام (جے یو آئی)کی کامیابی سےپی ڈی ایم مضبوط ہوئی ہے۔حافظ حمد اللّٰہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ جے یو آئی کی کامیابی اپوزیشن کی کامیابی ہے،مریم نوازکی مولانا فضل الرحمٰن کو مبارکباد خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک جمہوری روایت ہے۔حافظ حمداللّٰہ کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں شریف فیملی کو جنید صفدرکی شادی پرمبارکباد پیش کرتی ہیں۔انہوں نے اس بات کا عزم کیا کہ پی ڈی ایم پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کا جنازہ نکالے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر