مردان میں اے این پی اور کوہاٹ میں جے یو آئی (ف) کے امیدوار سٹی کونسل کے میئر منتخب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں مردان اور کوہاٹ کی سٹی کونسل کے نتائج سامنے آگئے۔مردان سٹی کونسل کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے حمایت اللہ ماریار نے میدان مار لیا اور وہ سٹی کونسل کے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق حمایت اللہ ماریار نے 56458 ووٹ لیے اور جے یوآئی ف کے امانت شاہ حقانی 49938 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔دوسری جانب کوہاٹ میں جے یو آئی ف نے مخالفین کو پچھاڑ دیا جس کے امیدوار شیر زمان سٹی کونسل کے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی کے شیر زمان نے 34434 ووٹ لیے اور آزاد امیدوار شفیع اللہ جان 25793 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر