مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی، فیاض چوہان مٹھائی لے کر کس کے گھر جا پہنچے؟

لاہور (نیشنل ٹائمز)صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں عظمیٰ بخاری کیلئے کے لیے مٹھائی لے کر پہنچ گئے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس حوالے سے ویڈیو بھی شئیر کی جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کے چہرے پر انتی خوش کی خاص وجہ کیا ہے؟ آپ مٹھائی کیوں لائے ہیں۔؟۔جس پر فیاض چوہان نے بتایا کہ وہ بیگم صفدر اعوان کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں ان کی ترجمان عظمیٰ بخاری کے لیے مٹھائی لائے ہیں کیونکہوہ اپنی لیڈر کی خوشی میں بہت خوش ہوتی ہیں۔ہم نے سوچا ہم بھی ان کی خوش میں شریک ہو جائیں،ویڈیو کے آخر میں وہ فون پر عظمیٰ بخاری مٹھائی لانے سے متعلق بھی بتاتے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر