سانحہ اے پی ایس، سات سال گزرنے پر ولید خان نے کیا کہا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں 8 گولیاں لگنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے طالبِ علم ولید خان نے دہشت گردوں کے سفاک حملے کے سات برس مکمل ہونے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ولید خان نے اپنی زندگی کے اس ناخوشگوار واقعے کے حوالے سے کہا کہ 7 سات سال ہو گئے لیکن ابھی تک زخم تازہ ہیں لیکن ہم پہلے سے زیادہ پرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئیے ہر اس چیز کے خلاف متحد ہو جائیں جو ہمیں تقسیم کرتی ہے۔ولید خان نے یہ بھی لکھا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے اس ٹیومر کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے اپنے وعدے کو نہ بھولیں، ہم ایک بار پھر جگمگائیں گے۔خیال رہے کہ سانحہ اے پی ایس میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے ولید خان گزشتہ برس برطانوی یوتھ پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوئے تھے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر