چین کی قدرتی گیس کی پیداوارمیں جنوری اور فروری کے دوران 13.5فیصد اضافہ

بیجنگ(شِنہوا) چین کی قدرتی گیس کی پیداوارمیں سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران مستحکم اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔قومی بیورو برائے شماریات(این بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری اور فروری کے دوران ملک کی قدرتی گیس کی پیداوارگزشتہ سال کی نسبت 13.5فیصد اضافہ کے ساتھ34.8ارب کیوبک میٹرز تک بڑھ گئی۔یہ اعدادوشمار2019کے اسی عرصہ کی سطح کی نسبت22.5فیصد نمو کے ساتھ ساتھ گزشتہ 2سال میں 10.7فیصد اوسط سالانہ نمو ظاہر کرتے ہیں ۔روزانہ کی اوسط پیداوار59کروڑ کیوبک میٹرز رہی جوکہ گزشتہ سال دسمبر سے1کروڑ کیوبک میٹرز کم ہے۔قومی بیورو برائے شماریات کے مطابق پہلے 2ماہ میں ملک کی قدرتی گیس کی درآمدگزشتہ سال کی نسبت17.4فیصد اضافہ کے ساتھ 2کروڑ8لاکھ ٹن رہی۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر