دانتوں کی صحت کا عالمی دن پاکستانی قیادت کی وجہ سے مقرر ہوا، صدر مملکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت کی وجہ سے دانتوں کی صحت کا عالمی دن مقرر ہوا ہے۔ دانتوں کی صحت کے عالمی دن پر صدر مملکت کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ میری کاوشوں سے 20 مارچ کو دانتوں کی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ حضورؐکی تقریباً 20 احادیث دانتوں کی صفائی سے متعلق رہنمائی کرتی ہیں، دانتوں کی صفائی کرنا ثواب ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حضورؐ ہر وضو کے ساتھ مسواک فرماتے تھے حتیٰ کہ فرشتہ وحی لاتا تو ساتھ میں مسواک کی بھی تلقین کرتا تھا۔صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ دانتوں کی صفائی سے مختلف بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے، خواتین اور مرد دانت صاف کرنے کی عادت اپنائیں۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند
اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن نقوی
روسی اسٹیٹ ڈوما کے الیکشن: صدر پوتن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری
اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف
ملک بھر کے منتخب 115 اضلاع میں آج سے قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد بند کرنے کی کوشش ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، محسن نقوی
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے انتظامی یونٹس کے لیے اسلام آباد مارچ کا عندیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر