پاک بھارت آبی مذاکرات رواں ماہ نئی دلی میں ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد 22 مارچ کو بھارت روانہ ہوگا۔پاک بھارت کے درمیان آبی مذاکرات 23 اور 24 مارچ کو نئی دلی میں ہوں گے، مزاکرات کے لیے بھارت جانے والے پاکستانی وفد کی نمائندگی انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کریں گے جبکہ بھارت کی نمائندگی بھارتی واٹر کمشنر پردیپ کمار کریں گے۔واضح رہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت ہرسال آبی مذاکرات ضروری ہیں جبکہ 2018ء میں پاک بھارت آبی مذاکرات لاہور میں ہوئے تھے۔ ذرائع انڈس واٹر کمیشن کے مطابق آبی منصوبوں ریتلے اور پکل ڈل پاور پراجیکٹس پر تحفظات ہیں، پاکستان مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ آبی منصوبوں پر اعتراضات اٹھائے گا۔



  تازہ ترین   
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے کئی ٹھکانے تباہ، 13 دہشتگرد ہلاک
بھارتی نوجوانوں کی جدوجہد رنگ لے آئی، وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی
ایران اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے، معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ
یمنی حوثیوں نے الحدیدہ پر حملے کے بعد سعودی شہر جازان پر میزائل داغ دیا
جان بچانے والی 52 ادویات کی قیمتوں کی منظوری دیدی گئی
سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ
امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری، ثالثی کا کوئی مسئلہ نہیں: عراقچی
پاکستان اور قازقستان کا تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے مشترکہ عزم کا اظہار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر