پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمت بڑھنے کی بڑی وجہ بیان کر دی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمت بڑھنے کی وجہ شوگر ملز کے خلاف کارروائیوں کو قرار دیدیا۔ ایک انٹرویرومیں شوگر ملز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری حسن اقبال نے کہا کہ حکومت کی غیر ضروری گرفتاریوں اور چھاپوں سے سپلائی چین متاثر ہوئی، جس سے قیمت بڑھی۔حسن اقبال نے کہا کہ اگر حکومت چینی کی 90 روپے قیمت مقرر نہ کرتی تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا۔انہوں نے کہا کہ اس سال گنے کی پیداوار کم ہونے سے طلب پوری نہیں ہو پارہی اور درآمدی چینی کا معیار اچھا نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر