پرویز الہٰی کی رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت، مہنگائی کےخاتمےکیلئے خصوصی دعا کروائی

لاہور(نیشنل ٹائمز)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے بیٹے راسخ الہٰی اور پوتے عثمان ظہور الہٰی کے ہمراہ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کی۔رہنما ق لیگ نے امیر تبلیغی جماعت مولانا نذیر الرحمٰن سے ملاقات بھی کی ، امیر تبلیغی جماعت نے پرویزالہٰی کی درخواست پر ملک و قوم کی سلامتی، امن و امان اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سمیت کورونا اور ڈینگی وباؤں کے خاتمے کے لیے خصوصی دعا کرائی۔مولانا نذیر الرحمٰن مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر