الیکشن کمیشن نے پہلی مرتبہ عمر کے تناسب سے ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں

لاہور(نیشنل ٹائمز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پہلی مرتبہ ملک بھر میں عمر کے تناسب سے ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں18سے 25سال کے درمیان ووٹرز کی تعداد2کروڑ 35 لاکھ89ہزار سے زائد ہے ۔26سے35سال عمر تک سب سے زیادہ3کروڑ 19لاکھ 82 ہزار سے زائدووٹرز ہیں۔ اسی طرح 36سے45سال کی عمر تک کے 2کروڑ53لاکھ 63ہزار اور 46 سے55سال کی عمرتک 1کروڑ72 لاکھ 79ہزار سے زائدووٹرز ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 56سے65 سال کی عمرتک 1کروڑ 9لاکھ82 ہزار سے زائدڈووٹرز ہیں، 65سال سے زائد عمر کے 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار سے زائد ووٹرز ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق مرد ووٹرز 6کروڑ 65لاکھ سے زائد اور خواتین ووٹرز 5کروڑ46لاکھ سے زائد ہیں۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر