سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق چیف جسٹس کی گاڑی سے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر لگنے کامعاملہ، موٹرسوار کے والد نے مقدمے کے اندراج کے لیے تھانہ آبپارہ میں درخواست جمع کروادی۔ درخواست گزار نے کہاکہ کشمیر ہائی وے اسپورٹس کمپلیکس کے، قریب میرا بیٹا موٹرسائیکل سے گزر رہا تھا، سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گاڑی نے میرے بیٹے کی موٹرسائیکل کو ہٹ کیا، سابق چیف جسٹس کے گارڈ نے میرے بیٹے پر تشدد کیا،سابق چیف جسٹس خود موقع سے فرار، ہوگئے، حادثے میں میرے بیٹے کے پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی جس سے میرا بیٹا جسمانی طور پر معذور ہوگیا۔ درخواست گزار نے کہاکہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر