کالج ایجوکیشن کی نئی داخلہ پالیسی کا اعلان

لاہور(نیشنل ٹائمز)کالج ایجوکیشن کی نئی داخلہ پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کالج ایجوکیشن نیطلبہ کے لئے کالج میں داخلے کا طریقہ کار واضح کردیا۔ داخلے کیلئے میٹرک کی مارک شیٹ، سرٹیفکیٹ اور ڈومیسائل جمع کرایا جائیگا۔ نادرا کا کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ، طالبعلم کا ب فارم 6 عدد تصاویر، والد کا شناختی کارڈ بھی جمع کرانا لازمی ہوگا۔واضح رہے کہ داخلے کے خواہشمند طلبہ کو تمام دستاویزات آن لائن کالج ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر جمع کرانا ہوگا۔ کالج ایجویشن کی آفیشل ویب سائٹ www.seccap.dgsc.gov.pk



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر