سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی گاڑی نے 2موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری کی گاڑی کو حادثہ ، حادثے میں سابق چیف جسٹس اور ان کا خاندان محفوظ رہا مگر 2موٹر سائیکل سوار زخمی ، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کشمیر ہائی وئے پر سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری کی گاڑی کو حادثہ ، حادثے میں سابق چیف جسٹس اور ان کا خاندان محفوظ رہا مگر 2موٹر سائیکل سوار زخمی ہوئے جن کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی گئی ۔ ڈاکٹر کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہرہے جلد ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جا ئے گا ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر