درجہ حرارت بڑھتا رہا تو 2060 تک کراچی ڈوب جائے گا، ماہرین نے پیشن گوئی کردی

کراچی(نیشنل ٹائمز)کراچی ساحلِ سمندر کے کنارے پر واقع ہے۔ اس سال کراچی کا درجہ حرارت 74 سال میں سب سے زیادہ رہا ہے اور اگر اسی طرح درجہ حرارت بڑھتا رہا تو 2060 تک کراچی ڈوب جائے گا۔ موسمیاتی تبدیلی پر عالمی کانفرنس اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہوئی جہاں ماہرین نے خبرادر کرتے ہوئے کہا کہ: ” پاکستان اور برطانیہ زمین پر سرسبز مستقبل پر مل کر کام کر رہے ہیں، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں آٹھویں نمبر پر ہے۔ اس سال دنیا میں سب سے گرم ترین دن بھی ریکارڈ کئے گئے ہیں، یہی صورتحال آگے بھی رہی تو کوہ ہندوکش اور ہمالیہ کے 36 فیصد گلیشیئرز 2100 تک پگھل جائیں گے۔ اور اگر فضائی آلودگی پر کنٹرول نہیں کیا گیا تو کراچی کے جلد ڈوبنے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر