حکومت نے کارخانوں اور فیکٹریوں پر بلااجازت چھاپے مارنے پر پابندی عائد کردی

کراچی(نیشنل ٹائمز)وفاقی حکومت کی جانب سے کارخانوں اور فیکٹریوں پر بلااجازت چھاپے مارنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کے لیے اچھی خبرآگئی ہے کیونکہ کارخانوں اور فیکٹریوں پر بلااجازت چھاپے مارنے پر پابندی عائدکرتے ہوئے انسپکشن ٹیم کے لیے پورٹل کے ذریعے پیشگی اجازت لینا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ فرینہ مظہر کے مطابق ملک میں 22 سپیشل اکنامک زون کے منصوبوں پر کام ہو رہاہے ، ان میں سے چار سی پیک کے تحت بنائے جا رہے ہیں جبکہ چین کی 200 اور 80 مقامی کمپنیاں ملک میں سرمایہ کاری کی خواہشمند
ہیں۔فرینہ مظہر نے کہا کہ پاکستان میں الیکٹرانک اور ہائبرڈ گاڑیوں کی تیاری میں بھی سرمایہ کاری مزید بڑھ رہی ہے جبکہ جاپان اس شعبے میں مزید سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر