پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 نومبر سے پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی

کراچی (نیشنل ٹائمز) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مارجن نہ بڑھانے کی صورت میں 5 نومبر سے پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم ڈیلرز کی مارجن نہ بڑھانے کی صورت میں 5 نومبر سے سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی، اگر فوری طور پر مارجن نہ بڑھایا گیا تو کاروبار بند کردیں گے، حکومت نے ڈیلرز مارجن 5 فیصد کرنے کا وعدہ پورا نہیں، پٹرولیم ڈیلرز مارجن قیمت فروخت کا 6 فیصد کیا جائے۔عبدالسمیع خان نے کہا کہ ڈیلرز اپنے اپنے علاقوں میں اضافہ جو کرسکتے ہیں وہ کریں، وزیر توانائی کی دعوت ملی ہے مگر ان سے نہیں ملوں گا، حکومت اعلان کرے کہ ڈیلرز کے مارجن میں اتنا اضافہ کریں گے، اب خاموش نہیں رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں ہمارا مارجن بھی کم ہوگا، حکومت ٹیکسز اورلیوی میں عوام کو سہولت دے سکتی ہے، حکومت اگر مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو متعلقہ لوگ ہمارے ساتھ بٹھائے۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر