انسانی دماغ کی طرح چلنے والا ٹی وی متعارف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جاپانی کمپنی نے انسانی دماغ کی طرح چلنے والا ٹی وی متعارف کرا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپانی کمپنی سونی نے ایک ایسا ٹی وی متعارف کرا دیا ہے جو انسانی دماغ کی طرح چلتا ہے۔ براویا ایکس آر ایل سی ڈی میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پراسیسر موجود ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ٹی وی میں موجود پراسیسر تصاویر کو ایسے ہی پراسیس کرتا ہے جس طرح انسانی دماغ کرتا ہے۔ یہ نیا پراسیسر انسانی دماغ کو پڑھ کر ٹی وی پر تصاویر اور آواز کو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس ٹی وی کا پروسیسر مناظر کو حقیقی زندگی کی طرح دکھاتا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا پہلا ٹی وی ہے جو دیکھنے والوں کو انوکھا تجربہ فراہم کرے گا۔جدید ٹیکنالوجی سے لیس ٹی وی 65 اور 55 انچ اسکرین کے ساتھ جلد دستیاب ہوں گے۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر