سیاسی اثرورسوخ ، اختیارات کا ناجائز استعمال ، ٹیکس چوری کا الزام معروف (ن) لیگی رہنما کی رائس مل کوسیل کر دیاگیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)محکمہ اینٹی کرپشن ، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ مال نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین میونسپل کارپوریشن چوہدری گلزار احمد باتھ کی رائس مل کوسیل کر دیا۔چیئرمین میونسپل کمیٹی نوشہرہ ورکاں چوہدری گلزار احمد باتھ پر سیاسی اثرورسوخ ، اختیارات کے ناجائز استعمال اور ٹیکس چوری کا الزام ہے ۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق گلزار احمد باتھ نے جعلسازی سے سرکاری محصولات چھپائے ،گلزار احمد باتھ نے جان بوجھ کر انتہائی کم مل فیس اداکی ،میونسپل کارپوریشن کو جعلسازی سے کم فیس ادا کرکے بھاری نقصان پہنچایا ۔ اینٹی کرپشن کے مطابق ملزم گلزار احمد کے خلاف اینٹی کرپشن گجرانوالہ میں انکوائری چل رہی ہے۔ اینٹی کرپشن ، محکمہ مال اور میونسپل کارپوریشن نے مشترکہ آپریشن کرکے رائس مل سیل کردی ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر