بیوی کو ’’کرنل ‘‘” ظاہر کر کے جعلی بلوں کی مد میں دو کروڑ سے زائد رقم نکلوانے والا پاک فوج کے اکاؤنٹس کا سابق آڈیٹر گرفتار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )بیوی کو ’’کرنل ‘‘” ظاہر کر کے جعلی بلوں کی مد میں دو کروڑ سے زائد رقم نکلوانے والا پاک فوج کے اکاؤنٹس کا سابق آڈیٹر گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نےاپنی بیوی کو کرنل ظاہر کر کے بوگس بلوں کی مد میں دوکروڑ سے زائد کی رقم نکلوانے والا پاک فوج کے اکاؤنٹس کے سابق آڈیٹر کو گرفتارکرلیا۔نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق ملزم سید مقصود حسین شاہ نےبوگس بلوں کی مد میں دو بینک اکاؤنٹس سے دو کروڑ 20 لاکھ روپے نکلوائے ، ملزم کو ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آبادنے کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس راولپنڈی کی درخواست پر گرفتارکیا۔ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ، ملزم کی بیوی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
صدر اور وزیراعظم کا امریکی صدارتی عشائیہ میں فائرنگ پر گہرے صدمے کا اظہار
میں ہی حملہ آور کا ہدف تھا، فائرنگ کا ایران جنگ سے کوئی تعلق نہیں: ٹرمپ
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر