کراچی کو لاوارث چھوڑ دیا کوئی کام نہیں کرنا چاہتا، شہر تو کسی بھی وقت گر جائے گا، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمدکے ریمارکس

کراچی(نیشنل ٹائمز) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی کو لاوارث چھوڑ دیا کوئی کام نہیں کرنا چاہتا، شہر تو کسی بھی وقت گر جائے گا، لوگ کراچی سے کماکر امریکا ، کینیڈا اور یورپ چلے جاتے ہیں۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں ضیا الدین اسپتال کلفٹن کی جانب سے رفاہی پلاٹ پر قبضہ کرکے پارکنگ بنانے کے کیس کی سماعت کی۔اسپتال کے وکیل انور منصور خان نے کہا کہ اسپتال نے کوئی قبضہ نہیں کیا، جو لوگ اسپتال آتے ہیں وہاں گاڑیاں کھڑی کرتے ہیں، اسپتال کے اردگرد قبضے ہیں، سڑکوں پر گھر بنا لیے گئے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر