اسلام آباد میں مثبت کورونا کیسوں کی شرح 8.4 فیصد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔رواں سال اسلام آباد میں کورونا کے ایک دن میں سب سے زیادہ 443 کیس سامنے آئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 48 ہزار 938 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں، جبکہ اب تک یہاں کُل 529 افراد اس وبا سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔علاوہ ازیں 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا سے مزید 61 مریض انتقال کرگئے، 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 351 نئے کیس سامنے آئے، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد رہی۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر