26مارچ کو کیا ہونیوالا ہے ؟ن لیگ کو بڑا جھٹکا ،مریم نواز کی مشکلات میںمزید اضافہ ،خبر نے ن لیگیوں کو افسردہ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو دوبار طلب کرلیا گیا۔ نیب نے مریم نواز کو 26 مارچ (بروز جمعہ) کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔مریم نواز اس سے قبل 11 اگست 2020 کو نیب لاہور میں پیش ہوئیں تھی۔ زرائع کے مطابق مریم نواز کیس میں نیب لاہور کو نئے شواہد موصول ہوئے ہیں، نئے شواہد کی روشنی میں مریم نواز سے تحقیقات کرنی ہیں۔ چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز پر اربوں روپے مالیت کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔نیب وکیل نے موقف اپنایا مریم نواز اپنی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں، لیگی رہنما کو ضمانت کے بعد تفتیش کیلئے طلب کیا گیا، مریم نواز نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئیں، لیگی رہما نے پیش ہونے کے بجائے نیب آفس پر پتھراؤ کرایا، نیب نے پتھراؤ کے معاملے پر مقدمہ بھی درج کرایا۔



  تازہ ترین   
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 21 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
یوم دفاع کے موقع پر مسلح افواج کا شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت
بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہے: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر