مسجد کے لائوڈ اسپیکر میں وزیراعظم کو بددعائیں دینے والا شہری گرفتار

مردان (نیشنل ٹائمز) وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو بد دعائیں دینے والا شہری گرفتار کر لیا گیا۔ شہری نے وزیراعظم کو بددعائیں دینے کے لئے مسجد میں اعلان کیا تھا، 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق تھانہ ہوتی پولیس نے حکومت اور وزیراعظم کو بددعائیں دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا ہے، مہنگائی سے تنگ شہری نے مسجد میں اعلان کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو عمران خان کی حکومت سے جان چھڑانے کے لئے بددعائیں دینے کی استدعا کی تھی، پولیس نے لاؤڈ سپیکر کے غلط استعمال کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے اور اسے گرفتار کر لیا ہے، بعض میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری کو ضمانت پر رہا بھی کر دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایرانی وزیرخارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، امن کیلئے سفارتکاری کی اہمیت پر زور
دنیا میڈیا گروپ کا پاک فوج کے جانبازوں کو خصوصی نغمے سے خراجِ تحسین
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال
بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، بااختیار لوگوں سے مذاکرات کر رہے ہیں: امریکی صدر
پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کسی قسم کی ملاقات طے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر آج مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ ہونگے: کیرولین لیوٹ
وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر