چیئرمین سینیٹ نے اضافی سکیورٹی واپس کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومتی فیصلے پر من وعن عمل کرتے ہوئے اپنی اضافی سکیورٹی واپس کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے حکومت کے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کے فیصلے کے تحت اپنی اضافی سیکورٹی واپس کر دی۔چیئرمین سینٹ کا کہنا تھا کہ اضافی سیکیورٹی واپس کرنے سے اخراجات میں میں کمی آئیگی اور عوام کی اپنے نمائیندوں تک رسائی میں آسانی ہوگی۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیرمین سینیٹ نے اپنے طور پر ہی اضافی سیکورٹی واپس کرنے کا فیصلہ کیا



  تازہ ترین   
ایرانی وزیرخارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، امن کیلئے سفارتکاری کی اہمیت پر زور
دنیا میڈیا گروپ کا پاک فوج کے جانبازوں کو خصوصی نغمے سے خراجِ تحسین
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال
بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، بااختیار لوگوں سے مذاکرات کر رہے ہیں: امریکی صدر
پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کسی قسم کی ملاقات طے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر آج مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ ہونگے: کیرولین لیوٹ
وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر