وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس، وزیر داخلہ پولیس کی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پولیس کی تقریب ادھوری چھوڑ کر روانہ ہو گئے۔وزیر داخلہ شیخ رشید اسلام آباد پولیس کی ایک تقریب میں موجود تھے کہ اسی دوران انہیں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اہم اجلاس کی اطلاع ملی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر داخلہ شیخ رشید کو فوری شرکت کی ہدایت کی گئی۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اسلام آباد پولیس کی تقریب ادھوری چھوڑ کر وزیراعظم ہاؤس کے لیے روانہ ہو گئے۔



  تازہ ترین   
ایرانی وزیرخارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، امن کیلئے سفارتکاری کی اہمیت پر زور
دنیا میڈیا گروپ کا پاک فوج کے جانبازوں کو خصوصی نغمے سے خراجِ تحسین
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال
بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، بااختیار لوگوں سے مذاکرات کر رہے ہیں: امریکی صدر
پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کسی قسم کی ملاقات طے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر آج مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ ہونگے: کیرولین لیوٹ
وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر