20بڑے پا نی کے برانڈز جن کے پانی کو غیر معیاری قرار دے گیا

پشاور (نیشنل ٹائمز) 20برانڈ کے پینے کے پانی کو غیر معیاری قرار دیدیا ہے پی سی آر ڈبلیو آر نے جولائی سے ستمبر 2021کی رپو رٹ جا ری کر دی ہے جس کے مطابق اسلا م آبا د،راولپنڈی، گو جرانو الہ، سیا لکوٹ، میا نوالی،فیصل آبا د،سر گو دھا،بد ین،سکھر، لورالائی،کو ئٹہ، پشاور، کراچی،بہاولپور، لا ہو ر، گلگت،ڈیرہ اسماعیل خان،ڈیرہ غازی خان،ملتان اور ٹنڈوجام سے بو تل بند پا نی کے 187برانڈزکا نمو نہ حاصل کیا گیا جن کا پا کستان سٹینڈرڈاینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے تجویز کردہ معیار کے مطا بق لیبا رٹر ی تجزیہ کیا گیا اس تجزیے کے مطا بق 187میں سے20برانڈ پینے کیلئے غیر معیاری قرار پا ئی۔ ان کے نمو نو ں میں سوڈیم کی مقدار سٹینڈرڈ سے زیا دہ ہے جبکہ ایک برانڈکے نمو نہ میں سنکھیا کی مقدار سٹینڈرڈ سے زیا دہ پا ئی گئی، 2برانڈز نمو نو ں میں پو ٹاشیم کی مقدار سٹینڈرڈ سے زیا دہ پا ئی گئی اور 6برانڈز جراثیم سے آلو دہ پائے گئے۔

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر